Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

رشمی دیسائی نے فلانٹ کیاناگن لُک، تصاویر شیئر کر کے ایکتا کپور کا ادا کیا شکریہ

رشمی دیسائی (Rashami Desai Instagram) نے انسٹا گرام پر کئی تصاویر شیئر کی ہیں۔ ان تصاویر میں ان کا ناگن اوتار میں دکھائی دے رہی ہیں۔ وہ ایکتا کپور کے ’ناگن 6‘ میں ڈبل رول نبھایا تھا۔ شو میں ان کا رول ختم ہونے کے بعد انہوں نے شو کی پروڈیوسر اور ڈائریکٹر کا شکریہ ادا کیا۔

پاپولر شو ’ناگن 6‘ میں رشمی دیسائی کا سفر ختم ہوگیا ہے۔ حال کے ایپیسوڈ میں، ہم نے دیکھا کہ کیسے پرتھا شلاکھا کو شراپ سے آزاد کرتی ہے اور اسے ایک بار پھر ناگن قبیلے کا حصہ بناتی ہے۔ شو میں سفر ختم ہونے کے بعد رشمی دیسائی نے اپنے آفیشیل انسٹا گرام اکاونٹ پر اپنے ناگن لُک والی کئی تصاویر شیئر کی ہیں۔

رشمی دیسائی نے شو کی پروڈیوسر ایکتا کپور کو ’ناگن 6‘ کا حصہ بنانے کے لئے شکریہ ادا کرتے ہوئے ایک دل کو چھو لینے والا نوٹ بھی لکھا۔

رشمی دیسائی نے اس پوسٹ کے ذریعہ بتایا کہ بھلے ہی شلاکھا کا رول ادا کرنا، ان کے لئے چیلنج سے پُر تھا، لیکن اسے نبھانے میں بہت مزہ آیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.