رشمی دیسائی کا پھر نظر آیا غضب کا اوتار، شارٹ بولڈ ڈریس پہن کر پھر بٹوری سرخیاں
ٹی وی اداکارہ رشمی دیسائی سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ وہ اپنے فینس کے درمیان موضوع بحث بنی رہنے کیلئے آئے دن دلچسپ پوسٹ شیئر کرتی دکھائی دے جاتی ہیں ۔ حال ہی میں وہ اپنی ایک ایسی ہی پوسٹ کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں ۔
تصویر میں، رشمی نے ڈیزائنر لیبل آروشی اگروال کا بلیک ٹیوب گاؤن پہنا ہوا ہے۔
شارٹ آؤٹ فٹ میں ان کا گلیمرس انداز بیحد اسٹننگ لک دے رہا ہے۔ مداح ان کی خوب تعریف کر رہے ہیں۔
رشمی نے اس ڈریس کے ساتھ ہلکے میک اپ، جڑے ہوئے سلور بریسلٹ اور اسٹیٹمنٹ رِنگس کے ساتھ اپنے لک کو کو مکمل کیا ہے۔
حال ہی میں وہ یہ لباس پہن کر ریڈ کارپٹ پر پہنچی، جہاں ان کے خوبصورت انداز کو خوب سراہا گیا۔