رانی چٹرجی نے دیسی اوتار میں برپا کیا قہر، تصویر شیئر کرکے بولیں- چلو قیامت برپا کی جائے
صبیحہ شیخ عرف رانی چٹرجی بھوجپوری سنیما کی سب سے مشہور اداکارہ میں سے ایک ہیں اور بہت کم وقت میں انہوں نے ریجنل انڈسٹری میں اپنی پہچان بنائی ہے۔ اداکاری کے ذریعہ تو رانی چٹرجی ہمیشہ ہی فینس کا دل جیت لیتی ہیں اور ساتھ ساتھ وہ گلیمرس تصاویر سے بھی لوگوں کی توجہ حاصل کرتی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنی دلکش تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں وہ ٹریڈیشنل لُک میں نظر آرہی ہیں۔
رانی چٹرجی نے اپنی دوست کے لئے لکھا، ’ہیپی برتھ ڈے میری پیاری خوبصورت دوست، I love you … ہم پروڈیوسر اور اداکار کے طور پر ملے تھے۔ لیکن جب دو پاگل لوگ ملتے ہیں، تب وہاں اچھی والی دوستی ہے… God Bless You… آپ کو ہر وہ چیز ملے، جو آپ کے لئے بہترین ہو.
رانی چٹرجی ہمیشہ ہی ایسی تصویر شیئر کرتی ہیں، جن پر فینس کا دھیان جانا لازمی ہے۔ تصویر کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے لکھا، ’چلو قیامت برپا کی جانے والے کو تھوڑا اور