Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

رنبیر کپور نے شادی ہوتے ہی کیمروں کے سامنے گود میں اٹھالی اپنی دلہن، سبھی رہ گئے دنگ

 رنبیر اور عالیہ نے ممبئی کے پالی ہلز میں واقع اپارٹمنٹ کمپلیکس ‘واستو’ میں سات پھیرے لئے ۔ شادی کے بعد شرمیلے رنبیر کپور کا نیا اوتار بھی نظر آیا، جب انہوں نے اپنی دلہن عالیہ بھٹ کو سب کے سامنے اور کیمرے کے سامنے ہی گود میں اٹھالیا ۔ شادی کے بعد رنبیر اور عالیہ میڈیا کے سامنے پوز دینے کیلئے آئے اور انہوں نے پیپراجیوں کو کئی پوز بھی دئے ۔

عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کے فینس اس وقت کافی خوش ہوں گے، کیونکہ وہ کافی عرصہ سے اس لمحے کا انتظار کر رہے تھے کہ کب وہ دونوں کو شادی کے جوڑے میں دیکھیں گے۔ بالآخر آج وہ لمحہ آ ہی گیا۔ رنبیر اور عالیہ آج (14 اپریل) شادی کے بندھن میں بندھ گئے اور شادی کے بعد دونوں کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

بتا دیں کہ رنبیر اور عالیہ نے ممبئی کے پالی ہلز میں واقع اپارٹمنٹ کمپلیکس ‘واستو’ میں سات پھیرے لئے ۔

شادی کے بعد شرمیلے رنبیر کپور کا نیا اوتار بھی نظر آیا، جب انہوں نے اپنی دلہن عالیہ بھٹ کو سب کے سامنے اور کیمرے کے سامنے گود میں اٹھالیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.