Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

رنبیر کپور منّا بھائی ایم بی بی ایس بن گئے

بالی ووڈ اداکار سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے والے رنبیر کپور نے سنجے دت کا منّا بھائی ایم بی بی ایس والا کردار بھی ادا کر ڈالا۔

بالی ڈائریکٹر راج کمار ہیرانی نے سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم ’سنجو‘ کا ایککلپ شیئر کیا ہے جس میں رنبیر منّا بھائی ایم بی بی ایس میں کلاس کا ایک سین کرتے نظر آرہے ہیں۔

ہیرانی نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ رنبیر مکمل طور پر سنجے دت کی کاربن کاپی لگ رہے ہیں۔ان کے بال، وہی شرٹ، چہرے کے تاثرات، اور وہی آواز ،ایک ایک چیزسنجے دت جیسی ہے۔

Source source
Leave A Reply

Your email address will not be published.