رنبیر کپورکو دولہا بناکر نیتو کپور نےشیئر کی تصاویر،آپ کی خواہش پوری ہوئی کپور صاحب
نیتو کپور (Neetu Kapoor) نے دولہے راجا بنے رنبیر کپور (Ranbir Kapoor) کے ساتھ ایک خاص تصویر شیئر کرتے ہوئے رشی کپور (Rishi Kapoor) کو یاد کرتے ہوئے ایک پوسٹ شیئر کیا ہے۔ اس تصویر میں وہ بیٹے رنبیر کپور کے ساتھ سگنیچر پوز میں دکھائی دے رہی ہیں۔
عام ہو یا خاص یادیں، انسان کے دنیا سے جانے کے بعد بھی نہیں بھلائی جاتیں۔ رنبیر کپور (Ranbir Kapoor) اور عالیہ بھٹ (Alia Bhatt) بنی بنی بن کر سجے اور نیتو کپور (Neetu Kapoor) کو ’کپور صاحب‘ یعنی رشی کپور (Rishi Kapoor) یاد آگئے۔ رشی کپور کا خواب تھا بیٹے کو دولہا بنتے ہوئے دیکھنے کا، جو پورا نہ ہوسکا۔ بیٹا رنبیر دولہا بن کر سجا تو ماں نیتو کپور اپنے جذبات کو روک نہیں سکیں اور شادی کے بعد انہوں نے دولہا بنے رنبیر کپور کے ساتھ ایک خاص تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنے پیار رشی کپور (Neetu Kapoor share post for Rishi Kapoor) کو یاد کیا۔