Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

رنبیر کپور کی ایکس گرل فرینڈ کٹرینہ کیف اور دیپکا پاڈوکون نےدلہن عالیہ بھٹ کی تصویروں پر لکھ دیں یہ باتیں

شادی کے بندھن میں بندھنے کے بعد عالیہ بھٹ نے رنبیر کپور Ranbir-Alia wedding کے ساتھ اپنی نئی شروعات کی کچھ تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کیں۔ جیسے ہی انہوں نے اس پوسٹ کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا، لوگوں نے بالی ووڈ کی اس جوڑی کو مبارکباد دینا شروع کر دیا۔ دیپیکا پاڈوکون، کٹرینہ کیف سمیت کئی مشہور شخصیات نے بھہ عالیہ-رنبیر کو خوشگوار ازدواجی زندگی کی دعا دی۔

عالیہ کی پوسٹ پر مداحوں کی نظریں رنبیر کپور (Ranbir Kapoor) کی سابقہ ​​گرل فرینڈز اداکارہ دیپیکا پاڈوکون (Deepika Padukone) اور کٹرینہ کیف (Katrina Kaif ) کے کمنٹس پر تھیں۔ جس کا اب انتظار ختم ہوا اور دونوں نے رنبیر ۔ عالیہ (Alia Bhatt) کو شادی کی مبارکباد پیش کردی۔

شادی کے بندھن میں بندھنے کے بعد عالیہ بھٹ نے رنبیر کپور کے ساتھ اپنی نئی شروعات کی کچھ تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کیں۔ جیسے ہی انہوں نے اس پوسٹ کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا، لوگوں نے بالی ووڈ کی اس جوڑی کو مبارکباد دینا شروع کر دیا۔ دیپیکا پاڈوکون، کٹرینہ کیف سمیت کئی مشہور شخصیات نے بھہ عالیہ-رنبیر کو خوشگوار ازدواجی زندگی کی دعا دی۔

کترینہ نے کیسے مبارکباد دی۔
وہیں کٹرینہ کیف نے بھی عالیہ کے اس پوسٹ پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ شادی کی مبارکباد دیتے ہوئے انھوں نے لکھا- ‘آپ دونوں کو شادی کی مبارکباد، ڈھیروں پیار اور خوشیاں۔’ اس کے ساتھ انھوں نے تین ہارٹ ایموجیز بھی شیئر کیے ہیں۔

دیپیکا پاڈوکون نے لٹایا پیار دے ڈالی خوب دعائیں۔
تصاویر دیکھ کر دپیکا پاڈوکون نے کمینٹ باکس میں لکھا، دونوں کو اس نئی اننگز کے لیے مبارکباد ۔ انہوں نے ہارٹ ایموجی کے ساتھ لکھا- ‘ میں دعا کرتی ہوں آپ کی زندگی میں ایسے ہی پیار، خوشی اور ہنسی برقرار رہے۔’

Leave A Reply

Your email address will not be published.