Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

رنبیر کپور کی ڈیٹ اور ‘ویرے دی ویڈنگ’ کیا صرف خواتین کے لیے ہیں؟

بالی وڈ راؤنڈ اپ میں سنیے فلم ‘ویرے دی ویڈنگ’ کیا صرف خواتین کے لیے ہے اور اس میں استعمال ہونے والی زبان پر اعتراضات کیوں کیے جا رہے ہیں؟ اداکار رنبیر کپور نے آخر کار تسلیم کر ہی لیا کہ وہ عالیہ بھٹ کو ڈیٹ کر رہے ہیں بالی وڈ راؤنڈ اپ پیش کر رہی ہیں ہماری ساتھی نصرت جہاں۔

Source source
Leave A Reply

Your email address will not be published.