Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

رامانند ساگر کی پرپوتی ساکشی چوپڑا کی ڈریس دیکھ کر حیران رہ گئے لوگ، جانئے کیوں

 ساکشی چوپڑا اپنی تصویروں کی وجہ سے آئے دن سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر ان کی کچھ تازہ تصویریں انٹرنیٹ پر وائرل ہورہی ہیں ۔ ساکشی کی ان تصویروں کو سلیبریٹی فوٹوگرافر ویرل بھیانی نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کیا ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر چھا گئی ہیں ۔

رامانند ساگر کی پرپوتی ساکشی چوپڑا کافی گلیمرس ہیں اور آئے دن سوشل میڈیا پر گلیمر کا تڑکا لگا رہتی ہیں ۔ ساکشی اپنی تصویروں کی وجہ سے آئے دن سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر ان کی کچھ تازہ تصویریں انٹرنیٹ پر وائرل ہورہی ہیں ۔

ساکشی کی ان تصویروں کو سلیبریٹی فوٹوگرافر ویرل بھیانی نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کیا ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر چھا گئی ہیں ۔

ان تصویروں میں ساکشی نے عجیب و غریب قسم کے فیشن کو فالو کیا ہے ۔ انہوں نے بالکل ہی الگ طرح کی ڈریس پہن رکھی ہے ۔

ساکشی کی ان تصویروں پر نیٹیزنس کمنٹ کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں یہ کس طرح کا فیشن ہے ۔ ساکشی اپنی ڈریس کی وجہ سے ٹرول بھی ہورہی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.