Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

رامانند ساگر کی پرپوتی نے پہن لئے ایسے ریویلنگ کپڑے ، تصویر دیکھ کر کرلیں گے آنکھیں بند

ساکشی چوپڑا کے انسٹاگرام اکاونٹ پر ان کی انتہائی بولڈ تصویریں دیکھنے کو ملتی ہیں ۔ وہ آئے دن اپنی بولڈنیس کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر ساکشی کی کچھ تصویریں انٹرنیٹ پر چھائی ہوئی ہیں ، جس میں ان کا انتہائی بولڈ اوتار سامنے آیا ہے ۔ ان تصویروں میں ساکشی چوپڑا پنک کلر کی ون پیس ڈریس میں نظر آرہی ہیں ۔ وہ اس ڈریس میں سڑک پر چلتی ہوئی دکھ رہی ہیں ۔

رامائن ، شری کرشن اور لو کش جیسے سیریلز کیلئے مشہور رامانند ساگر کی پرپوتی ساکشی چوپڑا کافی بولڈ ہیں ۔ ان کی گلیمرس تصویریں آئے دن سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہتی ہیں ۔ ساکشی کے انسٹاگرام اکاونٹ پر انتہائی بولڈ تصویریں دیکھنے کو ملتی ہیں ۔

ایک مرتبہ پھر ساکشی کی کچھ تصویریں انٹرنیٹ پر چھائی ہوئی ہیں ، جس میں ان کا انتہائی بولڈ اوتار سامنے آیا ہے ۔

ان تصویروں میں ساکشی چوپڑا پنک کلر کی ون پیس ڈریس میں نظر آرہی ہیں ۔ وہ اس ڈریس میں سڑک پر چلتی ہوئی دکھ رہی ہیں ۔ ساکشی کی ان تصویروں کو سلیبریٹی فوٹوگرافر ویرل بھیانی نے بھی انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.