رجنی کانت کی فلم ’کالا‘ دنیا بھر میں ریلیز
بھارتی سپر اسٹار رجنی کانت کی فلم ’کالا‘دنیا بھر میں ریلیز کردی گئی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست کرناٹکا میں پابندی کے باوجود فلم’کالا‘نے ریلیز سے پہلے ہی دنیا بھر سے 230کروڑ روپے کا بزنس کر لیا۔
فلم میں نانا پاٹیکر اور ہما قریشی بھی اہم کرداروں میں نظر آئیں گے۔
Source
source