رجنی کانت کی ‘بہن‘ کا نظرآیا قاتلانہ انداز، اداکارہ کو پرنٹیڈ ڈریس میں دیکھ کرہوجائے گا -پیار
ساوتھ سنیما کی بیوٹی کوئن اداکارہ کیرتی سریش (keerthy Suresh) نے انسٹا گرام پر اپنی تازہ ترین گلیمرس (keerthy Suresh glamorous photos) تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں ان کا دلکش انداز دیکھنے کے لئے مل رہا ہے۔ اداکارہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔
ساوتھ اور بالی ووڈ کے سپر اسٹار رجنی کانت (Rajinikanth) کی فلم ‘اناتھے‘ (Annaatthe) میں ان کی آن اسکرین بہن کا رول پلے کرنے والی اداکارہ کیرتی سریش (Keerthy Suresh) فلموں کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی کافی سرگرم رہتی ہیں۔ وہ خود سے متعلق اپڈیٹس فینس کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔ ایسے میں اب نہوں نے اپنی کچھ گلیمرس تصاویر شیئر کی ہے، جس میں ان کا سجلنگ اور ابھی تک کا سب سے زیادہ جدا انداز دیکھنے کے لئے مل رہا ہے۔
فلم ’اناتھے‘ (Annaatthe) فیم اداکارہ کیرتی سریش نے اپنے انسٹا گرام (keerthy Suresh Instagram) اکاونٹ سے یہ تصاویر شیئر کی ہے، جس میں انہیں پرنٹیڈ اور ٹریڈیشنل لُک میں دیکھا جاسکتا ہے۔ پرنٹیڈ لانگ گاون میں تو اداکارہ اپنا سجلنگ اوتار فلانٹ کر رہی ہیں۔
ایک صارف نے لکھا، ’وہ فلم انڈسٹری کی انٹرنل کوئن ہیں‘۔ دوسرے نے لکھا، ’آپ بہت پیاری ہو‘۔ تیسرے نے لکھا، ’میں آپ کو بہت پسند کرتا ہوں کیرتی اکّا‘۔ چوتھے نے لکھا، ’بہت خوبصورت اور پیاری‘۔ اسی طرح سے فینس ان کے پوسٹ پر جم کر کمنٹس کر رہے ہیں۔