Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

رجنی کانت کی بیٹی کو خدا سے ملا برتھ ڈے کا سب سے خوبصورت تحفہ، خوشی کا ٹھکانہ نہیں

رجنی کانت کی بیٹی اور تمل ڈائریکٹر سوندریہ رجنی کانت نے حال ہی میں اپنے 38ویں یوم پیدائش کا جشن منایا ہے۔ اس سال کے برتھ ڈے پر خدا نے انہیں سب سے بہترین تحفہ دیا ہے، جسے وہ ان کا آشیرواد مانتی ہیں۔ یہ بات انہوں نے ہی اپنے سوشل اکاونٹ پر بیان کی ہے۔

دراصل، حال ہی میں سوندریہ دوسری بار ماں بنی ہیں اور اپنے معصوم بچے کی ایک جھلک انہوں نے سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی ہے۔

حال ہی میں سوندریہ نے اپنے یوم پیدائش پر انہیں مبارکباد دینے والے سبھی لوگوں کو مبارکباد دیتے ہوئے ایک تصویر شیئر کی ہے، جس میں وہ اپنے والد رجنی کانت اور ننھے بیٹے کے ساتھ نظر آرہی ہیں۔ انہوں نے تصویر کے کیپشن میں لکھا، ’ہر اس شخص کو جس نے کل میرے یوم پیدائش پر مجھے نیک خواہشات پیش کیں۔ بہت بہت شکریہ۔ خدا نے مجھے اس سال سب سے اچھا تحفہ دیا ہے، میرے ویر اور پاپا۔ اس امیجنگ خدا کے بچے کو ہمیشہ میرے پیچھے رکھنا، زندگی ایک سچی آشیرواد ہے‘۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.