رادھیکا مدان نے ٹرولرس کو سنائی کھری کھوٹی
ایک انٹرویو میں رادھیکا نے بتایا کہ ‘میں نے اپنی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں ، میں نے اس پر تمام تبصرے پڑھے۔ سچ پوچھیں تو ، میں نے ٹرولرس کے بارے میں کچھ نہیں سوچا۔ میں وہی پہنتی ہوں جو مجھے پسند ہے۔ اس بارے میں کسی کی رائے کو پسند نہیں کرتی۔ یہ میرا جسم ہے میں جو بھی پہننے میں راحت محسوس کرتی ہوں وہ پہنوں گی۔ کوئی اور نہیں بتائے گا کہ کیا پہنوں یا کیا نہ پہنوں۔ میں جانتی ہوں کہ میں کیسی لگ رہی ہوں اور مجھے اپنے آپ پر یقین ہے۔

لوگوں کو رادھیکا مدان کا یہ لک بالکل بھی پسند نہیں آیا ۔ اپنے لک کیلئے رادھیکا سوشل میڈیا پر جم کر ٹرول ہورہی ہیں ۔ یوزرس اداکارہ کے آوٹ فٹ کو لے کر ان کی کلاس لگا رہے ہیں
ایک یوزر نے رادھیکا کے ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے لکھا : کچھ بھی پہن لیتے ہیں ۔ وہیں ایک دوسرے نے لکھا : بکواس ڈریس ۔ یہی نہیں ، کچھ نے تو رادھیکا کے اس لک کا موازنہ بگ باس او ٹی ٹی کی سابق کنٹیسٹنٹ عرفی جاوید سے بھی کردیا ۔ یوزر نے کہا : انہیں بھی عرفی جاوید کی طرح ایک ڈائزائنر کی ضرورت ہے ۔
‘انگریزی میڈیم’ اور ‘پٹاخا’ جیسی فلموں کا حصہ رہ چکیں اداکارہ رادھیکا مدا ن حال ہی میں ایسی ڈریس میں نظر آئیں کہ سوشل میڈیا پر لوگوں نے ان کی کلاس لگادی ۔ اداکارہ کی تصاویر انسٹاگرام پر کافی وائرل ہو رہی ہیں ۔