Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

پریانکاچوپڑا چوتھی باردنیاکی پرکشش خاتون قرار

ہالی وڈ میں قدم رکھنے والی بالی وڈ اداکارہ پریانکاچوپڑاکو میگزم100کی جانب سےدنیاکی پرکشش ترین خاتون قرا دیاگیا ہے۔

پریانکاچوپڑاکو2011،2013اور2016میں بھی میگزین نےدنیاکی پرکشش ترین خاتون قراردیاتھا۔ان کوغیر ملکی ’میگزم‘ میگزین نےاپنےسرورق پرشائع کیاہے۔

پریانکاچوپڑامیگزم میگرین کی جانب سے4بارپرکشش قراردی گئیں ہیں۔

میگزین نےان کو جاذب نظر شخصیت، بہترین دماغ اور اعلیٰ صلاحیتوں کی مالک قرار دیا ہے۔

پریانکا اس وقت اپنے قریبی دوست اور امریکی گلوکار نک جوسن کےساتھ بھارت میں  تفریخ کرتی تصویریں لے کر سوشل میڈیا پر شیئر کر رہی ہیں۔

حال ہی میں انہوں نے نک جوسن کو اپنا پسندیدہ شخص قرار دیا ہے۔

Source source
Leave A Reply

Your email address will not be published.