Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

پریگنینسی میں بھی نہیں تھم رہی اداکارہ بپاشا بسو کی بولڈنیس، اب ٹرانسپیرنٹ ڈریس میں دکھایا بے بی بمپ

 ویسے تو کافی وقت سے یہ خبریں گردش کررہی تھیں کہ بپاشا بسو حاملہ ہیں ، لیکن حال ہی میں بپاشا اور کرن نے آفیشیل طور پر ایک بولڈ فوٹوشوٹ کے ذریعہ اعلان کیا کہ وہ والدین بننے والے ہیں ۔ کرن اور بپاشا کا بولڈ میٹرنیٹی فوٹوشوٹ کافی سرخیوں میں ہے اور ایک مرتبہ پھر بپاشا نے اپنے سوشل میڈیا پر ایک بولڈ ریل شیئر کردی ہے، جس میں وہ اپنا بے بی بمپ فلانٹ کرتی نظر آرہی ہیں ۔

بالی ووڈ اداکارہ بپاشا بسو نے چھ سال پہلے 2016 میں اداکار کرن سنگھ گروور سے شادی کی تھی ۔ ویسے تو کافی وقت سے یہ خبریں گردش کررہی تھیں کہ بپاشا بسو حاملہ ہیں ، لیکن حال ہی میں بپاشا اور کرن نے آفیشیل طور پر ایک بولڈ فوٹوشوٹ کے ذریعہ اعلان کیا کہ وہ والدین بننے والے ہیں ۔ کرن اور بپاشا کا بولڈ میٹرنیٹی فوٹوشوٹ کافی سرخیوں میں ہے اور ایک مرتبہ پھر بپاشا نے اپنے سوشل میڈیا پر ایک بولڈ ریل شیئر کردی ہے، جس میں وہ اپنا بے بی بمپ فلانٹ کرتی نظر آرہی ہیں ۔

اداکارہ بپاشا بسو نے ایک نئی پوسٹ انسٹاگرام پر شیئر کی ہے، جس میں وہ کافی بولڈ لک میں اپنا بے بی بمپ دکھا رہی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.