Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

پرگیہ جیسوال نے بولڈ انداز سے برپا کیا قہر

تیلگو فلم ’کانچی‘ (Kanche) سے لوگوں کا دل جیتنے والی اداکارہ پرگیہ جیسوال (Pragya Jaiswal) ان دنوں سلمان خان (Salman khan) کے ساتھ فلم ’انتم: دی فائنل ٹروتھ (Antim: the Final truth)‘ کو لے کر سرخیوں میں ہیں۔ اسی درمیان اب ان کے سوشل میڈیا پر کچھ پرانا فوٹو شوٹ وائرل ہو رہا ہے، جس میں ان کا بولڈ لُک (Pragya Jaiswal Bold look) دیکھنے کو مل رہا ہے۔

پرگیہ جیسوال ’کانچی‘ کے علاوہ ساوتھ کی کئی فلموں (Pragya Jaiswal South Films) میں کام کرچکی ہیں۔ مگر اس میں سے کوئی بھی کامیاب نہیں رہی تھیں۔ سلمان خان کی فلم کے علاوہ وہ Balayya Akhanda’ میں بھی کام کر رہی ہیں۔

Akhanda’ ایک ایکشن فلم ہے۔ اس کی ہدایت کاری  ماس ڈائریکٹر Boyapati Sreenu کے ذریعہ کی جارہی ہے۔ اس میں اداکارہ کے ساتھ Nandamuri Nata Simham Balakrishna لیڈ رول میں نظر آئیں گے۔ اس فلم سے کافی امیدیں ظاہر کی جارہی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.