Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

پونم پانڈے بلیک باڈی سوٹ پہن کر پہنچیں ایئر پورٹ

پونم پانڈے (Poonam Pandey) اپنی بولڈنیس کی وجہ سے جانی جاتی ہیں۔ وہ آئے دن اپنی بولڈ تصاویر اور ویڈیوز اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کرتی رہتی ہیں، جس کی وجہ سے انہیں ہمیشہ ٹرول کا شکار ہونا پڑتا ہے۔ ایک بار پھر پونم پانڈے کو سوشل میڈیا پر ٹرول کیا جا رہا ہے۔ اس بار پونم پانڈے کو ان کی ڈریس کی وجہ سے لوگ انہیں ٹرول کر رہے ہیں۔

ماڈل-اداکارہ پونم پانڈے (Poonam Pandey) اپنی بولڈنیس کی وجہ سے جانی جاتی ہیں۔ وہ آئے دن اپنی بولڈ تصاویر اور ویڈیوز اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کرتی رہتی ہیں، جس کی وجہ سے انہیں ہمیشہ ٹرول کا شکار ہونا پڑتا ہے۔ ایک بار پھر پونم پانڈے کو سوشل میڈیا پر ٹرول کیا جا رہا ہے۔ اس بار پونم پانڈے کو ان کی ڈریس کی وجہ سے لوگ انہیں ٹرول کر رہے ہیں۔ دراصل، حال ہی میں پونم پانڈے ممبئی ایئر پورٹ پر اسپاٹ ہوئی تھیں، جہاں انہوں نے بلیک باڈی سوٹ پہن رکھا تھا۔

پونم پانڈے نے جو بلیک باڈی سوٹ پہنا ہوا تھا، وہ بے حد فٹ تھا، جسے دیکھ کر لوگ سوشل میڈیا پر بھڑک گئے اور کمنٹ کرتے ہوئے کہنے لگے، ’شیم آن یو پونم‘۔

واضح رہے کہ پونم پانڈے جب ممبئی ایئر پورٹ پر اسپاٹ ہوئیں تو پیپرا جی نے انہیں چاروں طرف سے گھیر لیا اور ان کی تصاویر لینے لگے۔ یہ دیکھ کر پونم بھی فوٹو گرافس کے لئے پوز دینے لگیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.