Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

پلیز مجھے یہ کام کر نا بلکل پسند نہیں ہے میں ایسا نہیں کر سکتی

ممبئی (نیوز ڈیسک )پورے بالی ووڈ میں اس وقت سونم کپور کی آنند اہوجا کے ساتھ شادی کی دھوم مچی ہوئی ہے اور ہر ستارہ شادی کیلئے کپڑے خریدنے میں مصروف ہے تاہم اس صورتحال میں ایسی خبر سامنے آ گئی ہے جسے سن کر شائد بہت سے لوگوں کو یقین ہی نہیں آئے گا۔ –> بھارتی میڈیا کا کہناہے کہ سونم کپور نے اپنی شادی کے حوالے سے اب تک خاموشی اختیار کی ہوئی ہے اور یہ کہہ کر بات کو ٹال دیا کہ صحیح وقت آنے پر سب کچھ بتائیں گی تاہم اب خبریں آ رہی ہیں کہ شادی کی تقریب میں مہمانوں کو مدعو کرنے کیلئے دعوت نامے ہی نہیں بنوائے گئے بلکہ دونوں کے خاندانوں نے بذریعہ ای میل ہی تمام مہمانوں کو دعوت دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔بھارتی میڈیا کا کہناہے کہ جوڑا شادی کے کارڈ چھپوانے میں دلچسپی نہیں رکھتا بلکہ وہ اسے کاغذ کا ضیاع سمجھتے ہیں ۔اس لیے انہوں نے ’ای – کارڈ ‘ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے جو کہ ان کے دوستوں اور رشتہ داروں کے موبائل فون پر موصول ہو گا ۔

Source source
Leave A Reply

Your email address will not be published.