پھر عرفی جاوید نے اپنی بولڈنیس سے مچایا تہلکہ، اب ایسی ڈریس میں آئیں سامنے
ڈریسنگ سینس کے معاملہ میں عرفی جاوید کا کسی بھی موازنہ کرنا مشکل ہے ۔ ہر مرتبہ عرفی جاوید کچھ ایسا نیا پہن کر کیمرے کے سامنے آجاتی ہیں کہ ان کے کپڑوں کو دیکھ کر سبھی حیران رہ جاتے ہیں ۔ اس مرتبہ بھی عرفی کیمرے کے ساتھ کچھ ایسی ہی ڈریس میں نظر آئیں ۔

اداکارہ عرفی جاوید پرپل کلر کی ڈریس میں نظر آرہی ہیں ۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ انہوں نے پرپل کلر کی شارٹ اسکرٹ پہن رکھی ہے اور اوپر ٹاپ کی جگہ کپڑے کو لپیٹ رکھا ہے اور اس سے فرنٹ سائیڈ کی باڈی کو کوور کر رکھا ہے ۔
عرفی جاوید کی اس ڈریس کو دیکھ کر ایسا لگ رہا ہے کہ انہوں نے اسکرٹ کے اوپر کپڑے کو لپیٹ کر اس کو ڈوریوں سے روک رکھا ہے ۔