پھر بولڈ ہوئیں اداکارہ اونیت کور، 20 سال کی عمر میں دکھایا ایسا انداز، فینس کے اڑ گئے ہوش
اداکارہ اونیت کور نے ایک مرتبہ پھر فینس کے دلوں کی دھڑکنوں کو بڑھاتے ہوئے کچھ خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں ، جو کافی وائرل ہورہی ہیں ۔
مشہور اداکارہ اونیت کور نے چائلڈ ایکٹڑیس کے طور پر اپنے اداکاری کریئر کی شروعات کی تھی اور اب دیکھتے ہی دیکھتے وہ سوشل میڈیا سنسیشن بن گئی ہیں ۔ اکثر فینس کے درمیان ان کا نیا اوتار وائرل ہوتا رہتا ہے ۔
اداکارہ اونیت کور نے ایک مرتبہ پھر فینس کے دلوں کی دھڑکنوں کو بڑھاتے ہوئے کچھ خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں ، جو کافی وائرل ہورہی ہیں ۔
اداکارہ اونیت کور نے انسٹاگرام پر اپنے حالیہ بولڈ فوٹوشوٹ کی تصویریں شیئر کی ہیں ، جس میں انہیں بکنی کٹ میں بنی برالیٹ اور پینٹ پہن کر پوز دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔
اداکارہ نے ان تصاویر میں لپسٹک بھی لگا رکھی ہے ۔ ان کے بال بندھے ہوئے ہیں اور انہوں نے جیولری بھی پہن رکھی ہے ۔ اس کے علاوہ انہوں نے ہاتھ میں ایک سفید کلر کا بیگ بھی لے رکھا ہے ۔