Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

پرسنلٹی آف ویک: سنیل دت کی شخصیت کے کئی پہلو

پرسنلٹی آف ویک میں اس ہفتے ملیے، بالی وڈ کے لیجنڈری سنیل دت سے جن کی شخصیت کے کئی رنگ تھے وہ ایک بہترین اداکار ہونے کے ساتھ ساتھ پروڈیوسر، ڈائریکٹر اور ایک کامیاب سیاست دان بھی تھے۔ آج کے اس پروگرام میں آپ سنیل دت اور نرگس کے ساتھ پرانی گفتگو کی کچھ جھلکیاں سن سکیں گے۔

Source source
Leave A Reply

Your email address will not be published.