Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

پہلی ہی ملاقات میں اس اداکارہ کی ہوگئی ایسی حالت، جگہ نہیں ملی تو وینیٹی وین میں بنائے جسمانی تعلقات

 بولڈ اداکارہ کشمیرا شاہ (Kashmera Shah) نے جب اپنے رشتے پر بات کرنی شروع کی تو لوگ حیران ہی رہ گئے ۔

بالی ووڈ اداکاراوں کے معاشقہ کے بارے میں یوں تو زیادہ پتہ نہیں چلتا ہے ، لیکن کچھ بالی ووڈ حسینائیں ایسی بھی ہوتی ہیں ، جو کھلے عام اپنے رشتوں پر بات کرتی ہیں ۔ ایسی ہی ایک بے دھڑک حسینہ ہیں کشمیرا شاہ ۔ بولڈ اداکارہ کشمیرا شاہ نے جب اپنے رشتے پر بات کرنی شروع کی تو لوگ حیران ہی رہ گئے ۔ انہوں نے بتایا کہ کیسے جب انہیں جگہ نہیں ملی تو انہوں وینیٹی وین میں ہی سیکس کرلیا تھا ۔

بالی ووڈ اداکارہ کشمیرا شاہ اپنی بولڈنیس کیلئے کافی مشہور ہیں ۔ کشمیرا شاہ اپنی کئی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرتی رہتی ہیں ، جنہیں ان کے فینس کافی پسند کرتے ہیں ۔

کشمیرا شاہ نے بالی ووڈ فلموں کے ساتھ ساتھ چھوٹے پردے پر بھی کافی نام اور شہرت کمائی ہے ۔ کشمیرا شاہ نے فلم یس باس میں شاہ رخ خان کے ساتھ کام کیا تھا ۔

کشمیرا شاہ کافی بولڈ اداکارہ ہیں ۔ اپنے بیانات کی وجہ سے بھی وہ اکثر سرخیوں میں رہتی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.