بھوجپوری اسٹار پون سنگھ (Pawan Singh) کے ساتھ میوزک ویڈیو کرنٹ میں میں کام کرچکی اداکارہ رائے لکشمی (Raai Laxmi) کا لیڈی باس لُک سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس میں ان کی معصوم سی مسکراہٹ دل چرا لے رہی ہے۔ ان تصاویر کو اداکارہ نے خود اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر شیئر کیا ہے۔
انسٹا گرام پر شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھنے کے لئے مل رہا ہے کہ اداکارہ رائے لکشمی لیڈی باس لُک (Raai Laxmi Lady Boss Look) میں نظر آرہی ہیں۔ ایک تصویر میں وہ اپنے بالوں کو باندھتے ہوئے اور معصوم مسکراہٹ کے ساتھ نظر آرہی ہیں۔
وہیں، دوسری تصویر میں ایک صوفے پر بیٹھ کر ڈیشنگ انداز (Raai Laxmi Stylish look) میں پوز دیتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی تیسری اور الگ پوسٹ ہے، اس میں رائی کو کھڑے ہوکر پوز دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
آپ کو بتادیں کہ لیڈی باس لُک میں لکشمی کی یہ تصاویر نئے سال 2022 (New Year 2022) کی پہلی تصاویر ہیں۔ جس میں انہوں نے اپنا گلیمرس (Raai Laxmi glamorous look) انداز دکھایا ہے۔