Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

پارٹی میں لگا سلیبریٹیز کا مجمع، ریا چکرورتی اور ایشا گپتا نے دکھایا گلیمرس انداز، دیکھئے تصاویر

 سہیل خان کی سابق اہلیہ سیما سجدیہہ کے بھائی بنٹی سجدیہہ نے جمعہ کو اپنا 46 واں یوم پیدائش منایا ۔ اس برتھ ڈے پارٹی میں کرن جوہر، ورون دھون، روینہ ٹنڈن، اننیا پانڈے ، ریا چکرورتی اور ایشا گپتا سمیت بہت سے بالی ووڈ سلیبریٹیز نے شرکت کی ۔

سوزین خان اپنے بوائے فرینڈر ارسلان گونی کے ساتھ بنٹی سجدیہہ کی پارٹی میں پہنچی تھیں ۔ اس دوران دونوں نے پیپراجی کیلئے پوز بھی دئے ۔

اداکارہ ریا چکرورتی بھی بلیک شارٹ ڈریس میں پارٹی میں شامل ہوئیں ۔ وہ کافی کوبصورت دکھ رہی تھیں ۔

کرن جوہر اوور سائزڈ کوٹ پینٹ میں اس پارٹی میں شامل ہوئے ۔ بلیک آوٹ فٹ میں کرن اسٹائلش لگ رہے تھے ۔

سنجے کپور بیٹی شنایا کپور کے ساتھ یہاں پہنچے ۔شنایا کپور آف وہائٹ آوٹ فٹ میں پارٹی میں شامل ہوئیں ۔

ورون دھون بھی پارٹی میں مستی کرتے ہوئے نظر آئے ۔ وہ یہاں آف وہائٹ ڈریس میں پہنچے تھے ۔

اداکارہ ایشا گپتا بلیک آوٹ فٹ میں پہنچی تھیں ۔ پارٹی میں ان کا گلیمرس اوتار قابل دید تھا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.