گزشتہ کئی دنوں سے نیہا (Neha Malik) انسٹاگرام پر کافی ریلس پیش کرتی دکھ رہی ہیں ، جن کے ذریعہ وہ کافی تعریفیں حاصل کرتی رہی ہیں ، لیکن حال ہی میں انہوں نے پھر سے اپنی نئی تصویروں کے ذریعہ فینس کا دھیان کھینچا ہے ، لیکن ان تصاویر کی وجہ سے ان کی جتنی تعریف ہورہی ہے ، اتنا ہی انہیں ٹرول کا بھی سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔
بھوجپوری اداکارہ نیہا ملک اکثر اپنی گلیمرس لائف اسٹائل کو لے کر چرچا میں رہتی ہیں ۔ اداکارہ آئے دن سوشل میڈیا پر اپنے نئے نئے فوٹوشوٹ کی جھلک پیش کرتی ہیں ۔ گزشتہ کئی دنوں سے نیہا انسٹاگرام پر کافی ریلس پیش کرتی دکھ رہی ہیں ، جن کے ذریعہ وہ کافی تعریفیں حاصل کرتی رہی ہیں ، لیکن حال ہی میں انہوں نے پھر سے اپنی نئی تصویروں کے ذریعہ فینس کا دھیان کھینچا ہے ، لیکن ان تصاویر کی وجہ سے ان کی جتنی تعریف ہورہی ہے ، اتنا ہی انہیں ٹرول کا بھی سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔
نیہا ملک نے اپنے سوشل اکاونٹ پر تازہ فوٹوشوٹ کی تصاویر شیئر کی ہیں ، جن پر سبھی یوزرس ان کا بھدا مذاق اڑا رہے ہیں ۔
دراصل ان تصویروں میں ہاٹ پینٹ پہنے دکھ رہی اداکارہ نے اپنی چین بند کرنے کی بجائے کھلی چھوڑ رکھی ہے ۔ ہوسکتا ہے کہ انہوں نے ایسا فوٹوشوٹ کرانے کیلئے کیا ہو ، لیکن یوزرس ان کی اس بات کو لے کر مذاق اڑا رہے ہیں ۔