Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

پانی میں کودیں شاہد کپور کی بیوی، گلابی بکنی میں ہاٹ اوتار

یرا اور شاہد حال ہی میں مالدیپ میں چھٹیاں گزارنے پینچے تھے۔ میرا راجپوت نے مالدیپ کی کچھ تصاویر شیئر کی تھیں انہوں نے بکنی میں اپنی ایک نئی تصویر شیئر کی ہے جسے لوگ بے حد پسند کر رہے ہیں۔

شاہد کپور کی اہلیہ میرا راجپوت بھلے ہی بالی ووڈ اداکارہ نہ ہوں لیکن ان کی فین فالوونگ کافی زیادہ ہے۔ وہ سوشل میڈیا اسٹار ہیں۔ میرا اور شاہد حال ہی میں مالدیپ میں چھٹیاں گزارنے پینچے تھے۔ میرا راجپوت نے مالدیپ کی کچھ تصاویر شیئر کی تھیں انہوں نے بکنی میں اپنی ایک نئی تصویر شیئر کی ہے جسے لوگ بے حد پسند کر رہے ہیں۔

میرا راجپوت سوشل میڈٰیا پر خوب ایکٹو رہتی ہیں۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.