Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

پلک تیواری نے ریویلنگ آوٹ فٹ میں فلانٹ کیا فیگر تو ہوگئی ٹرول

شویتا تیواری (Shweta Tiwari) کی بیٹی پلک تیواری (Palak Tiwari) گزشتہ دنوں ‘بجلی‘ گانے کے ذریعہ گلیمر ورلڈ میں قدم رکھا۔ ان کا گانا لاکھوں لوگوں کو کافی پسند آیا اور ہٹ بھی ہوا، اس لئے گانے کی کامیابی کے لئے ایک کامیاب پروگرام رکھا گیا تھا۔ اس ایونٹ میں پلک تیواری اسٹائلش بلیک ڈریس پہن کر پہنچی تھیں۔

مشہور ٹی وی اداکارہ شویتا تیواری کی بیٹی پلک تیواری گزشتہ دنوں ’بجلی‘ گانے کے ذریعہ گلیمر کی دنیا میں قدم رکھ چکی ہیں۔ ان کا گانا لوگوں کو کافی پسند آیا اور ہٹ بھی ہوا، اس لئے گانے کی کامیابی کے لئے ایک کامیاب ایونٹ رکھا گیا تھا۔ اس ایونٹ میں پلک تیواری اسٹائلش بلیل ڈریس پہن کر پہنچی تھیں۔ اس آوٹ فٹ میں پلک تیواری بے حد خوبصورت اور گلیمرس لگ رہی تھیں۔ حالانکہ ایونٹ کے بعد سے ہی پلک تیواری مسلسل اپنے ڈریس کے لئے ٹرول ہو رہی ہیں۔ اس تصویر کو پلک تیواری کے ایک فین کلب نے شیئر کیا ہے۔

پلک تیواری کی یہ اسٹائلش ڈریس لوگوں کو پسند نہیں آئی۔ انہیں مداحوں نے ڈریس کی وجہ سے کافی ٹرول کیا۔ حالانکہ وہ اس آوٹ فٹ میں کافی خوبصورت لگ رہی ہیں۔ اس تصویر کو پلک تیواری کے ایک فین کلب نے شیئر کیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.