Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

پلک تیواری نے پنک سوٹ میں دکھائی خوبصورت ادائیں

مشہور ٹی وی اداکارہ شویتا تیواری کی بیٹی پلک تیواری (Palak Tiwari) ماں کے نقش قدم پر چل رہی ہے۔ وہ فلم روزی: دی سیفرن چیپٹر‘ (Rosie: The Saffron Chapter) سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے جا رہی ہیں۔

مشہور ٹی وی اداکارہ شویتا تیواری کی بیٹی پلک تیواری (Palak Tiwari) ماں کے نقش قدم پر چل رہی ہے۔ وہ فلم روزی: دی سیفرن چیپٹر‘ (Rosie: The Saffron Chapter)  سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے جا رہی ہیں۔ بالی ووڈ میں قدم رکھنے سے پہلے ہی ان کے سوشل میڈیا پر لاکھوں مداحوں بن گئے ہیں۔ اب پلک تیواری نے انسٹا گرام پر اپنی تازہ ترین فوٹو شوٹ کی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔

پلک تیواری پنک شلوار سوٹ میں نظر آرہی ہیں۔ وہ اپنی مسکان اور اسٹائل سے نیٹجنس کو دیوانہ بنا رہی ہیں۔

پلک تیواری ٹریڈیشنل ڈریس میں خوبصورت دکھتی ہیں۔ انہیں بھی باقی اداکارہ کی طرح سوشل میڈیا پر وقت گزارنا پسند ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.