Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

پلک تیواری کے تازہ ترین انداز نے برپا کیا قہر، مداحوں نے کردیا موازنہ: دیکھیں تصاویر

لک تیواری (Palak Tiwari) بے حد خوبصورت ہیں۔ سوشل میڈیا پر اپنی نئی نئی تصاویر سے مداحوں کو دیوانہ بنانے والی پلک تیواری ایک اچھی ڈانسر بھی ہیں۔ اداکار آدتیہ سیل کے ساتھ ان کا ایک گانا ’مانگتا‘ ہے، 22 اپریل کو یوٹیوب پر ریلیز ہونے والا ہے۔ اس کی جانکاری پلک تیواری نے اپنی گارجیس تصاویر شیئر (Palak Tiwari Gorgeous Pic) کرکے دی ہے۔

شویتا تیواری (Shweta Tiwari) کی بیٹی پلک تیواری (Palak Tiwari) آئے دن سرخیوں میں بنی ہوئی ہیں۔ حال ہی میں اپنے ایک گانے ’بجلی‘ کو لے کر سرخیوں میں تھیں، اب ایک نئے ریمکس میں نظر آئیں گی۔ پلک تیواری نے انسٹا گرام پر بلیک رنگ کی ڈریس میں کلر لُک والی تصاویر شیئر کرکے اپنے اپ کمنگ سانگ کی جانکاری دی تو مداح تعریف کرنے میں مصروف ہوگئے۔

پلک تیواری نے اپنی خوبصورت تصاویر کے ساتھ کیپشن میں لکھا ’جینٹل ریمائنڈر منگتا ہے 3 دن میں out ہونے والا ہے‘۔ واضح رہے کہ یہ گانا 22 اپریل کو یوٹیوب پر ریلیز ہوگا۔

پلک تیواری نے اپنی خوبصورت تصاویر کے ساتھ کیپشن میں لکھا ’جینٹل ریمائنڈر منگتا ہے 3 دن میں out ہونے والا ہے‘۔ واضح رہے کہ یہ گانا 22 اپریل کو یوٹیوب پر ریلیز ہوگا۔

پلک تیواری نے انسٹا گرام پر اپنے اپ کمنگ گانے کی جانکاری دی۔ سیاہ رنگ کی ڈریس میں ان کے قاتلانہ انداز کو دیکھ کر مداح سنڈریلا سے موازنہ کر بیٹھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.