Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

پلک تیواری کے دیسی انداز کو دیکھ کر دھوکہ کھا گئے مداح، بولے- یہ اوتار کیسے

ٹی وی کی پاپولر اداکارہ شویتا تیواری (Shweta Tiwari) کی لاڈلی بیٹی پلک تیواری (Palak Tiwari) بھی گلیمر کی دنیا میں قدم رکھ چکی ہیں۔ اس بات کو اب سبھی جانتے ہیں۔ ان کا ‘بجلی بجلی‘ گانا ان دنوں بہت پسند کیا جا رہا ہے۔ اس گانے میں پلک تیواری، سنگر ہارڈی سندھو کے ساتھ نظر آرہی ہیں۔ اس ویڈیو میں ان کی اداکاری کی پہلی جھلک دیکھنے کو ملی۔ ڈانس اور ادا کے معاملے میں پلکل تیواری اپنی ماں سے کم نہیں ہیں۔

ٹی وی کی پاپولر اداکارہ شویتا تیواری (Shweta Tiwari) کی لاڈلی بیٹی پلک تیواری (Palak Tiwari) بھی گلیمر کی دنیا میں قدم رکھ چکی ہیں۔ اس بات کو اب سبھی جانتے ہیں۔ ان کا ‘بجلی بجلی‘ گانا ان دنوں بہت پسند کیا جا رہا ہے۔ اس گانے میں پلک تیواری، سنگر ہارڈی سندھو کے ساتھ نظر آرہی ہیں۔ اس ویڈیو میں ان کی اداکاری کی پہلی جھلک دیکھنے کو ملی۔ ڈانس اور ادا کے معاملے میں پلکل تیواری اپنی ماں سے کم نہیں ہیں۔ ساتھ ہی فیشن سینس کے معاملے میں بھی وہ شویتا تیواری کو سخت ٹکر دیتی ہیں۔ پلک تیواری کے انسٹا گرام پر ان کی گلیمرس تصاویر (Palak Tiwari Photos) کو دیکھ کر آپ یہ اندازہ لگاسکتے ہیں۔ پلک تیواری جتنی ماڈرن ڈریس میں خوبصورت لگتی ہیں، اتنا ہی دیسی انداز میں پیاری لگتی ہیں۔ نئے سال کے موقع پر انہوں نے اپنی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔

پلک تیواری نے ان تصاویر کو انسٹا گرام پر پوسٹ کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو نئے سال کی مبارکباد دی ہے۔ ان کا یہ نو میک اپ لُک بے حد جاذب لگ رہا ہے۔ انہوں نے الگ الگ پوز میں فوٹو شوٹ کروایا ہے۔

پلک تیواری کا یہ انداز بے حد سادہ ہے۔ مگر اس میں وہ بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔ لوگ ان کی سادگی بھری تصاویر پر فدا ہو رہے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.