Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی عائد کردی گئی

عید پر بالی وڈ کی فلمیں پاکستان میں نہیں دکھائی جائیں گی،عید الفطر اور عید الاضحیٰ پر پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی عائد کردی گئی۔

وزارت اطلاعات نے بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بھارتی فلموں پرپابندی کا اطلاق عید سے دو دن پہلے شروع ہوگا اورعید کے بعد دو ہفتوں تک جاری رہے گا۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ تمام فلم ڈسٹری بیوٹرزمقررہ مدت میں سینما گھروں میں بھارتی فلموں کی نمائش نہ کریں۔

Source source
Leave A Reply

Your email address will not be published.