Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

پنجاب کی مشہور اداکارہ نے اپنی اداوں سے انٹرنیٹ پر مچایا تہلکہ

اداکارہ پارل گلاٹی (Parul Gulati) آئے دن اپنی گلیمرس تصویریں اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کرتی رہتی ہیں اور ایک مرتبہ پھر انہوں نے اپنی بولڈ تصویریں شیئر کرکے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیا ہے ۔ پارل کے شیئر کرتے ہی ان کی سبھی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں ۔

اداکارہ پارل گلاٹی آئے دن اپنی گلیمرس تصویریں اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کرتی رہتی ہیں اور ایک مرتبہ پھر انہوں نے اپنی بولڈ تصویریں شیئر کرکے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیا ہے ۔ پارل کے شیئر کرتے ہی ان کی سبھی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں ۔

پارل گلاٹی کا نام پنجاب کی مشہور اداکاراوں میں شمار ہوتا ہے ۔ بڑے پردے کے ساتھ ساتھ پارل کی سوشل میڈیا پر بھی اچھی فین فالوئنگ ہے ۔

پارل نے کچھ گھنٹے پہلے ہی اپنی کچھ بولڈ تصویریں شیئر کی ہیں ، جو کافی وائرل ہورہی ہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.