Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

نصرت جہاں سمندر کنارے ہوئیں انتہائی بولڈ، برالیٹ پہن کر دئے ایسے پوز

 نصرت جہاں کبھی اپنی شادی تو کبھی اپنے بیٹے تو کبھی یش داس گپتا کے ساتھ ریلیشن شپ کی وجہ انٹرنیٹ پر چھائی رہتی ہیں ۔

بنگالی فلموں کی مشہور اداکارہ نصرت جہاں نے سیاست سے لے کر اداکاری تک اپنی خاص شناخت بنائی ہے ۔ نصرت اپنے کام کے ساتھ ساتھ اپنی ذاتی زندگی کو لے کر بھی کافی سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ نصرت کبھی اپنی شادی تو کبھی اپنے بیٹے تو کبھی یش داس گپتا کے ساتھ ریلیشن شپ کی وجہ انٹرنیٹ پر چھائی رہتی ہیں ۔

ان سب کے درمیان وہ اکثر سوشل میڈیا پر اپنی ہات اور بولڈ تصاویر شیئر کرکے انٹرنیٹ کا درجہ حرارت بڑھا دیتی ہیں ۔ نصرت جہاں نے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنی تازہ تصویریں شیئر کی ہیں ۔ ان تصویروں کے ذریعہ وہ فینس کو ایک مرتبہ پھر اپنا بولڈ اوتار دکھا رہی ہیں ۔

نصرت نے بلیو کلر کی بکنی برالیٹ پہن رکھی اور اس کے ساتھ لانگ اسکرٹ کیری کر رکھا ہے ۔ نصرت جہاں کی تصاویر پر ان کے فینس جم کر کمنٹس کررہے ہیں اور ان کی خوبصورتی کی تعریف کررہے ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.