Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

نصرت جہاں اور نکھل جین کی شادی کو کولکاتا کے ایک کورٹ نے قانونی طور پر بتایا غلط بتایا

نصرت جہاں (Nusrat Jahan) گزشتہ کافی وقت سے سرخیوں میں ہیں۔ نکھل جین (Nikhil Jain) سے پہلے شادی اور پھر ماں بننے کی خبروں کے بعد نکھل جین سے شادی توڑنے اور پھر اداکار یش داس گپتا (Yash Dasgupta) کے ساتھ افیئر کی خبروں سے متعلق نصرت جہاں لمبے وقت سے سرخیوں میں بنی ہوئی ہیں۔ اب نصرت جہاں اور نکھل جین کی شادی کو کولکاتا کی ایک عدالت نے غیر قانونی قرار دیا ہے۔

ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ اور بنگالی اداکارہ نصرت جہاں (Nusrat Jahan) اور نکھل جین (Nikhil Jain) کی شادی کو کولکاتا کے ایک کورٹ نے غیر قانونی قرار دیا ہے۔ نیوز ایجنسی اے این آئی کے مطابق، کولکاتا میں ایک عدالت کے ضوابط کے مطابق، نصرت جہاں اور نکھل جین کی شادی قانونی طور پر درست نہیں ہے۔ اس سے پہلے نصرت جہاں نے اسی سال ایک بیان دے کر لوگوں کو حیران کردیا تھا کہ نکھل جین سے ان کی شادی ہندوستانی قانون کے تحت درست نہیں ہے۔

نصرت جہاں (Nusrat Jahan)  گزشتہ کافی وقت سے سرخیوں میں ہیں۔ نکھل جین (Nikhil Jain) سے پہلے شادی اور پھر ماں بننے کی خبروں کے بعد نکھل جین سے شادی توڑنے اور پھر اداکار یش داس گپتا (Yash Dasgupta) کے ساتھ افیئر کی خبروں کو لے کر نصرت جہاں لمبے وقت سے سرخیوں میں بنی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.