Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

نصرت جہاں نے سلک ساڑی پہن کر دیسی انداز میں برپا کیا قہر، گولڈن جویلری پر فینس کی نظریں مرکوز

ممتا بنرجی کی پارٹی ٹی ایم سی کی رکن پارلیمنٹ اور بنگالی اداکارہ نصرت جہاں (TMC MP And Bengali Actress Nusrat Jahan) اکثر اپنے سوشل میڈیا پوسٹ کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں۔ نصرت جہاں نے حال ہی میں اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں وہ ٹریڈیشنل لُک میں قہر برپا کر رہی ہیں۔

گرے بارڈر اور نیلے رنگ کی سلک ساڑی کے رائل لُک میں نصرت جہاں ایک دیسی ناری کی خوبصورتی کو بیان کر رہی ہیں۔

کان میں جھمکے، گلے میں قیمتی ہار اور ہاتھ میں موٹے کنگن جیسی گولڈن جویلری ان کے لُک کو مزید دلکش بنا رہی ہے۔

نصرت جہاں کی یہ شرماتے ہوئے مسکرانے والی ادا کو شاید ہی کوئی نظر انداز کرے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.