Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

نصرت بھروچا نے روز پنک ڈریس میں کروایا گلیمرس فوٹو شوٹ، شیئرکی ہوش اڑا دینے والی تصاویر

نصرت بھروچا (Nushrratt Bharuccha Photos) نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر اپنے تازہ ترین فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کی ہیں۔ ان تصاویر میں انہیں روز پنک ڈریس میں دیکھا سکتا ہے۔ اس میں وہ بے حد خوبصورت نظر آرہی ہیں۔ ان کی یہ تصاویر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔

نصرت بھروچا ان دنوں اپنی اپ کمنگ فلم ’ہڑدنگ‘ کے پرموش میں مصروف ہیں۔ فلم میں ان کے اپوزٹ وکی کوشل کے چھوٹے بھائی سنی کوشل ہیں۔ فلم کا آج ہی ٹریلر لانچ ہوا ہے۔ اس میں بہترین کیمسٹری دیکھنے کو مل رہی ہے۔ ٹریلر میں دونوں کی اداکاری کو کافی سراہا جا رہا ہے۔ اس بیچ نصرت بھروچا نے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر اپنے تازہ ترین فوٹو شوٹ کی کئی تصاویر شیئر کی ہیں۔

نصرت بھروچا نے مداحوں کے ہوش اڑا دینے والی تصاویر شیئرکی ہیں۔ نصرت بھروچا کا یہ اب تک کا سب سے گلیمرس فوٹو شوٹ مانا جا رہا ہے۔

نصرت بھروچا کو ان تصاویر میں روز پنک آوٹ فٹ میں دیکھا جاسکتا ہے۔ اس کا اوپری حصہ ٹرانسپیرنٹ ہیں۔

نصرت بھروچا نے ہلکا میک اپ کیا ہوا ہے۔ انہوں نے اپنے بالوں کو بن کیا ہوا ہے۔ وہ کانوں میں لمبے ایئر رنگس پہنے ہوئے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.