نورا فتیحی نے خوبصورت ڈریس میں گرائی بجلی، سلجھانا چاہتی ہیں کہانی کا دوسرا حصہ
نورا فتیحی گزشتہ کچھ وقت سے لگاتار سرخیوں میں ہیں ۔ نورا اپنے فینس کے ساتھ تصاویر بھی شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ نورا کے فینس بھی ان کی تصاویر کا بے صبری سے انتظار کرتے ہیں ۔ نورا نے حال ہی میں اپنی خوبصورت تصویریں شیئر کی ہیں ۔
ان تصاویر میں نورا فتیحی اپنی اداوں کا جلوہ بکھیرتی نظر آرہی ہیں ۔ فینس کو نورا کی یہ تصاویر کافی پسند آرہی ہیں اور وہ جم کر پیار لٹا رہے ہیں ۔
بتادیں کہ نورا فتیحی پچھلے کچھ وقت سے مہاٹھگ سکیش چندر شیکھر کے کیس میں بھی سرخیوں میں رہی ہیں ۔
گزشتہ کچھ دنوں پہلے ایک ٹاک شو میں دئے انٹرویو میں نورا نے اپنی زندگی سے وابستہ پہلو کو شیئر کیا تھا ۔
نورا نے بتایا تھا کہ بریک اپ کے بعد انہیں ایک لمبے وقت تک برے دور سے گزرنا پڑا تھا ۔