Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

نورا فتیحی نے بلیک سوئم سوٹ میں فلانٹ کیا کلر لک، مداحوں نے دے دیا یہ آفر

ورا فتیحی نے بلیک سوئم سوٹ میں اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے۔ تصویر میں نورا فتیحی ہاتھوں میں فون لی ہوئی ہیں اور ایک ہاتھ سے اپنے بالوں کو کان کے پیچھے کر رہی ہیں۔ نورا فتیحی بے حد گلیمرس لگ رہی ہیں۔

شاید ہی کوئی اسٹار ہو جو اپنے فین کو ویکیشن پر جانے کا آفر دے، لیکن نورا فتیحی (Nora Fatehi) نے کچھ ایسا ہی کیا ہے۔ دراصل گارجیس نورا فتیحی اپنے اگلے ویکیشن کی پلاننگ میں مصروف ہوئی ہیں۔ انہوں نے تو اپنے مداحوں کے ساتھ چلنے کا آفر تک دے دیا ہے۔ اگر آپ کو ہماری باتوں پر یقین نہ ہو تو آپ خود انسٹا گرام (Nora Fatehi Instagram) پر ان کی تصویر دیکھ سکتے ہیں اور ساتھ ہی کیپشن بھی پڑھ سکتے ہیں، جس میں نورا فتیحی نے اس کا ذکر کیا ہے۔

دراصل، نورا فتیحی نے بلیک سوئم سوٹ میں اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے۔ تصویر میں نورا فتیحی ہاتھوں میں فون لی ہوئی ہیں اور ایک ہاتھ سے اپنے بالوں کو کان کے پیچھے کر رہی ہیں۔ نورا فتیحی بے حد گلیمرس لگ رہی ہیں۔ پول کنارے نورا فتیحی نے بلیک سوئم سوٹ کے ساتھ بڑے ایئر رنگس پہن رکھے ہیں اور بالوں کو کھلا ہی رکھا ہے۔ نورا فتیحی اس زخمی کرنے والے انداز میں بے حد گلیمرس لگ رہی ہیں۔ واقعی ان کی جتنی تعریف کی جائے کم ہی ہوگی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.