Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

نورا فتیحی نے بلیک برالیٹ کے ساتھ پہنی ایسی ٹرانسپیرنٹ پینٹ،سوشل میڈیا پر مچا ہنگامہ

مشہور ڈانسر نورا فتیحی نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر ایک ایسی تصویر شیئر کی ہیں، جس نے لوگوں کے دلوں میں چھڑیاں چلا دی ہیں ۔ اپنے قاتلانہ انداز سے نورا سوشل میڈیا پر آگ لگا رہی ہیں ۔

بالی ووڈ کی انتہائی باصلاحیت اداکارہ نورا فتیحی اکثر اپنی اداوں سے لوگوں کو قائل کرتی رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر سے انہوں نے اپنے تازہ آوٹ فٹ سے سوشل میڈیا پر قہر ڈھا دیا ہے ۔ نورا فتیحی نے بلیک بن کر فینس کے دل کو لوٹنے کی تیاری کرلی ہے ۔نورا فتیحی نے حال ہی میں اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر قاتلانہ تصاویر پوسٹ کی ہے ۔ اس فوٹو میں وہ بلیک کلر کی ٹرانسپیرنٹ پینٹ پہنے ہوئے ہیں اور بلیک کلر کی برالیٹ کے ساتھ اس کو پیئر کیا ہے ۔

نورا فتیحی نے اپنے لک کو مزید سیکسی بنانے کیلئے ریڈ لپسٹک کا بخوبی استعمال کیا ہے اور ہائی ہیلس تو جیسے نورا کی اس تصویر میں جان ڈال رہے ہیں ۔

نورا فتیحی کی ان تصاویر پر فینس جم کر پیار برسا رہے ہیں ۔ اور ان کی جم کر تعریف کررہے ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.