Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

نورا فتیحی کی تازہ ترین تصاویر میں پری جیسی نظر آئیں، ادائیں دیکھ کر فدا ہوئے مداح

نورا فتیحی اپنی تازہ ترین فوٹو شوٹ (Nora Fatehi latest photo) سے لوگوں کو دیوانہ بنا رہی ہیں۔ انہیں ٹریڈیشنل آوٹ فٹ (Nora Fatehi traditional wear) میں اپنی بولڈ اداوں سے نیٹ جنس کی توجہ مرکوز کی ہے۔ یہ تصاویر فوٹو گرافر جوسیف رادھک نے انسٹا گرام پر شیئر کی ہیں۔ تصاویر میں اداکارہ کسی پری سے کم نہیں لگ رہی ہیں۔

نورا فتیحی (Nora Fatehi) اکثر اپنے بولڈ ڈانس مووس اور فیشن سینس (Nora Fatehi Fashion Sense) سے لوگوں کو ایمپریس کرتی رہی ہیں۔ اداکارہ کی اکثر خوبصورت اور بولڈ تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوجاتی ہیں۔ انہوں نے بولڈ اداوں سے نیٹ جینس کا دھیان کھینچا ہے۔

نورا فتیحی کی تصاویر فوٹو گرافر جوسیف رادھک نے انسٹا گرام پر شیئر کی ہیں۔ تصاویر میں اداکارہ کسی پری سے کم نہیں لگ رہی ہیں۔

نورا فتیحی اپنی اداوں سے نیٹجنس کو دیوانہ بنا رہی ہیں۔ انہیں تصویر میں خوبصورت سفید رنگ کی انڈین ڈریس پہنے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.