بگ باس 14 کی ایکس کنٹیسٹنٹ نکی تمبولی اپنے بولڈ اوتار سے اکثر سرخیاں بٹورتی رہتی ہیں ۔ اب ایک مرتبہ پھر وہ ایسا ہی کرتی نظر آرہی ہیں ۔ نکی نے اپنے بولڈ اور گلیمرس اوتار سے ایک مرتبہ پھر اپنے فینس کو چونکا دیا ہے ۔
بگ باس 14 کی ایکس کنٹیسٹنٹ نکی تمبولی اپنے بولڈ اوتار سے اکثر سرخیاں بٹورتی رہتی ہیں ۔ اب ایک مرتبہ پھر وہ ایسا ہی کرتی نظر آرہی ہیں ۔ نکی نے اپنے بولڈ اور گلیمرس اوتار سے ایک مرتبہ پھر اپنے فینس کو چونکا دیا ہے
نکی تمبولی نے انسٹاگرام پر اپنے سجلنگ فوٹوشوٹ سے ایک فوٹو شیئر کی ہے ، جس میں وہ برا لیس اوتار میں اپنی ٹونڈ باڈی فلانٹ کرتی دکھائی دے رہی ہیں ۔
اپنے تقریبا تین ملین انسٹاگرام فالوورس کے ساتھ اپنی بولڈ فوٹو شیئر کرتے ہوئے نکی نے اپنے فینس کو حیران کردیا ہے ۔