نکی تمبولی نے آف شولڈر ڈریس میں کروایا بولڈ فوٹوشوٹ، فینس نے کہہ ڈالی یہ بڑی بات
اداکارہ نکی تمبولی (Nikki Tamboli) نے اپنے فیشن سینس سے ایک مرتبہ پھر نیٹیزنس کا دھیان کھینچا ہے ۔ انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ خوبصورت تصویریں شیئر کی ہیں ، جس میں وہ کافی گلیمرس دکھ رہی ہیں ۔
نکی تمبولی ایک فینشٹا ہیں ۔ وہ اکثر انسٹاگرام پر اپنی خوبصورت تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ انہوں نے اب اپنے تازہ فوٹوشوٹ کی تصویریں شیئر کی ہیں ۔
نکی تمبولی نے یہ تصاویر اپنے انسٹاگرام پر تقریبا دو گھنٹے پہلے شیئر کی ہیں ، جس پر پچاس ہزار کے قریب لائیکس آگئے ہیں ۔
نکی تمبولی نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے دلچسپ کیپشن لکھا ہے ۔ کیوٹ ، مگر اندر سے ڈیول ۔ اداکارہ کی تصاویر پر ان کے فینس کیوٹ ، گارجیس اور خوبصورت لکھ کر اپنا پیار لٹا رہے ہیں۔
نکی تمبولی نے موتیوں سے سجی چمچماتی ہوئی خوبصورت ڈریس پہن رکھی ہے۔