Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

نکی تمبولی کی بولڈ اور ہاٹ تصویروں سے سوشل میڈیا پر مچ گیا ہنگامہ

حال ہی میں نکی نے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کیا جو وائرل ہو گیا جس میں ان کا بولڈ انداز دیکھتے ہی بن رہا ہے۔ نکی نے کچھ دن پہلے انسٹاگرام پر اپنی یہ ویڈیو شیئر کی تھی جو اب انٹرنیٹ پر وائرل ہے۔

نکی تمبولی جو ٹی وی ریئلٹی شوز ‘بگ باس 14’ (Bigg Boss) اور ‘خطروں کے کھلاڑی 11’ سے کافی مشہور ہو چکی ہیں۔ ٹی وی انڈسٹری کے مصروف ترین ستاروں میں سے ایک بن گئی ہیں۔ لوگ ان کی خوبصورتی اور اداؤں پر جان چھڑکتے ہیں۔ وہ اپنے مداحوں کو مایوس نہیں کرتیں۔ وہ اپنی ایک سے ایک بڑھ کر تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں۔

حال ہی میں نکی نے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کیا جو وائرل ہو گیا جس میں ان کا بولڈ انداز دیکھتے ہی بن رہا ہے۔ نکی نے کچھ دن پہلے انسٹاگرام پر اپنی یہ ویڈیو شیئر کی تھی جو اب انٹرنیٹ پر وائرل ہے۔ اب تک اس ویڈیو کو انسٹا پر 2 لاکھ سے زائد بار دیکھا جا چکا ہے۔ اس ویڈیو میں نکی ہلکے نارنجی رنگ کے ویسٹرن لباس میں تباہی مچا رہی ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ نکی کے مداح بھی ان کے اس ویڈیو پر بے پناہ پیار رہے ہیں۔

بگ باس (Bigg Boss 14) ریئلٹی شو میں زبردست ہنگامہ مچا چکی ہیں۔ بگ باس میں ان ان کا نام کا فی سرخیوں میں رہا تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.