Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

نکی تنبولی بلیک آوٹ فٹ میں لگ رہی ہیں زبردست خوبصورت،فدا ہوئے فینس

نکی تنبولی (Nikki Tamboli) ٹی وی کے مشہور شو ’بگ باس 14‘ (Bigg Boss 14) کا حصہ بننے کے بعد اکثر سرخیوں میں رہتی ہیں۔ نکی تنبولی نے اسٹنٹ ریئلٹی شو ’خطروں کے کھلاڑی‘ میں بھی حصہ لیا تھا۔ نکی تنبولی کی تازہ ترین تصاویر میں قاتلانہ انداز دیکھ کر مداح بھی حیران رہ گئے ہیں۔

نکی تنبولی (Nikki Tamboli) نئے نئے فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر شیئر کرکے آئے دن سرخیوں میں بنی رہتی ہیں۔ بلیک آوٹ فٹ میں نکی تنبولی کی تازہ ترین تصاویر سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہو رہی ہیں۔

نکی تنبولی نے اپنے بالوں کو باندھ کر رکھا ہوا ہے، جس میں وہ یبلا کی خوبصورت لگ رہی ہیں۔ اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ’اپنی ڈارک سائڈ شو کرتے ہوئے‘۔

نکی تنبولی وقت کے ساتھ بے حد فٹ اور خوبصورت ہوتی جا رہی ہیں۔ ’بگ باس 14‘ کا حصہ بننے کے بعد سے اب تک نکی تنبولی کا انداز کافی پالش ہوگیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.