نائٹی میں اداکارہ سونل چوہان نے کرایا انتہائی بولڈ فوٹوشوٹ
بالی ووڈ سے اپنے کریئر کی شروعات کرنے والی اداکارہ سونل چوہان اب ساوتھ سنیما میں کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ اس کے ساتھ ہی وہ سوشل میڈیا پر فینس کے درمیان کافی زیادہ سرگرم رہتی ہیں ۔
بالی ووڈ سے اپنے کریئر کی شروعات کرنے والی اداکارہ سونل چوہان اب ساوتھ سنیما میں کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ اس کے ساتھ ہی وہ سوشل میڈیا پر فینس کے درمیان کافی زیادہ سرگرم رہتی ہیں ۔ ایسے میں اب انہوں نے اپنی کچھ بولڈ تصاویر شیئر کی ہیں ، جو کافی وائرل ہورہی ہیں ۔
سونل چوہان نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر ایک کے بعد ایک تین پوسٹوں میں پنک کلر کی نائٹی میں تصاویر شیئر کی ہیں ۔ ان تصویروں میں دیکھنے کو مل رہا ہے کہ انہوں نے اپنے بالوں کو کھلا چھوڑ رکھا ہے اور گھر میں زمین پر بیٹھے ہوئے پوز دے رہی ہیں ۔
سونل چوہان نے تصویر کو شیئر کرنے کے ساتھ ہی لکھا : گھر جیسا محسوس کرنے کیلئے آپ کہاں جاتے ہو؟ ۔ اداکارہ کی تصویر کو تقریبا دولاکھ لائیکس مل چکے ہیں ۔ فینس ان کی خوبصورتی کی تعریف کرتے نہیں تھک رہے ہیں ۔