Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

نیا شرما نے پنک برالیٹ میں شیئر کی تصویر

نیا شرما (Nia Sharma)کے بولڈ انداز کے چرچے اکثر ہی ان کے مداحوں کے درمیان چھائے رہتے ہیں۔ ٹی وی اور ویب سیریز میں بولڈ سین دینے کے ساتھ ہی سوشل میڈیا پر بھی نیا شرما اپنے بولڈ انداز (Nia Sharma Pics) سے مداحوں کو حیرانی میں ڈال دیتی ہیں۔ اب ایک بار پھر وہ ایسا ہی کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔

نیا شرما نے بے حد بولڈ برالیٹ اور اسکرٹ پہنا ہے، جسے لے کر ان کی خوب چرچا ہو رہی ہے۔

نیا شرما کے مداحوں کا کہنا ہے کہ اپنے گلیمرس لُکس سے نیا شرما نے سوشل میڈیا کی درجہ حرارت میں اضافہ کردیا ہے۔

نیا شرما اس سے پہلے بھی اپنے پنک لُکس سے خوب سرخیاں بٹور چکی ہیں۔

اس دوران نیا شرما نے واضح کیا تھا کہ انہیں اب ٹرولنگ سے کوئی فرق نہیں پڑتا اور وہ اپنی زندگی میں ٹرولرس کو ذرہ برابر بھی اہمیت نہیں دیتی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.