Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

نیپال کی اس اداکارہ نے اپنے گلیمرس انداز سے بٹوری سرخیاں، خوبصورتی پر فدا ہوئے نیٹجنس

سوشل میڈیا پر کب اور کیا وائرل ہوجائے، یہ کہہ پانا تھوڑا مشکل ہے۔ یہ ساری چیزیں نیٹجنس کے ہاتھوں میں ہوتی ہے۔ نیٹجنس یعنی انٹرنیٹ صارف کو چیزیں پسند آجاتی ہیں، ان کا سوشل میڈیا پر وائرل ہونا طے ہے۔ وہیں، ان دنوں نیٹجنس کا دل نیپال کی ایک خوبصورت اداکارہ پر آیا ہوا ہے، جن کا نام ادیتی بدھاتھوکی (Aditi Budhathoki) ہے۔

واضح رہے کہ ادیتی بدھا تھوکی کا نام نیپال کی مشہور اداکارہ کی فہرست میں شامل ہے۔ تمام سیلبرٹی کی طرح ادیتی بدھا تھوکی بھی سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ انسٹا گرام پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔

ادیتی بدھا تھوکی اپنے مداحوں کے ساتھ ہمیشہ انسٹا گرام کے ذریعہ جڑی رہتی ہیں اور آئے دن اپنی تازہ ترین تصاویر اور ویڈیوز اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر شیئر کرتی رہتی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.