نیان گرین رنگ کے ڈریس میں نظر آیا ہما قریشی کا گلیمرس انداز، دلکش انداز وائرل
ہما قریشی (Huma Qureshi) ان دنوں ‘مہارانی‘ میں نظر آرہی ہیں۔ ایک طرف سیریز میں تو دوسری طرف سوشل میڈیا پر ہما قریشی چھائی ہوئی ہیں۔ سیریز میں جہاں بالکل خالص دیسی انداز دیکھنے کو مل رہا ہے۔ وہیں سوشل میڈیا پر گلیمرس انداز دیکھنے کو مل رہا ہے۔
ہما قریشی (Huma Qureshi) ان دنوں ایک سے بڑھ کر ایک بولڈ اور گلیمرس تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر رہی ہیں۔ اداکارہ نے انسٹا گرام پر تازہ ترین تصاویر نیان گرین رنگ کی تھائی ہائی سلٹ آوٹ فٹ میں شیئر کی ہیں۔ ان تصاویر میں ہما قریشی کا ہر پوز قاتلانہ ہے۔
ہرے رنگ کی بیک لیس فرل والی لمبی ڈریس میں ہما قریشی نے کیمرے کی طرف دیکھتے ہوئے سائیڈ پوز دیا ہے۔
ہرے رنگ کی بیک لیس فرل والی لمبی ڈریس میں ہما قریشی نے کیمرے کی طرف دیکھتے ہوئے سائیڈ پوز دیا ہے۔
ہما قریشی نے تھائی ہائی سلٹ آوٹ فٹ والی ڈریس کے ساتھ گرین رنگ کی میچنگ سینڈل سے اپنے اسٹائل کا مکمل کیا ہے۔