نیہا شرما نے کھلی شرٹ میں دیئے بے حد بولڈ پوز، مداحوں نے کہا- ’شرما جی کی بیٹی چھا گئیں‘
نیہا شرما (Neha Sharma) کا بالی ووڈ کیریئر ابھی بہت بڑا نہیں ہے، لیکن انٹرنیٹ پر ان کا جلوہ قائم ہے۔
بالی ووڈ اداکارہ نیہا شرما (Neha Sharma) سوشل میڈیا پر کافی زیادہ سرگرم رہتی ہیں۔ سوشل میڈیا (Social Media) پر وہ اپنے بولڈ اوتار کو لے کر سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں۔ حال ہی میں ’تانہاجی‘ فیم اس اداکارہ نے کھلی شرٹ میں حد سے زیادہ بولڈ پوز دے کر انٹرنیٹ کی درجہ حرارت میں اضافہ کردیا ہے
تصاویر میں اداکارہ پاوڈر بلو رنگ کی برا پہنے ہوئے نظر آرہی ہیں
تصاویر میں ان کی دلکش ادائیں ہر کسی کو مدہوش کر رہی ہیں۔ ان تصاویر پر مداحوں کا زبردست رسپانس مل رہا ہے
نیہا شرما کھلے بالوں اور لائٹ میک اپ میں زبردست حسین نظر آرہی ہیں۔
سوشل میڈیا پر نیہا شرما کے لاکھوں مداح ہیں، جو ان کی تصاویر پر دل کھول کر لائک اور کمنٹس کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں
نیہا شرما نے اپنی ابتدائی تعلیم ماونٹ کارمیل اسکول بھاگلپور سے مکمل کی ہے۔ انہوں نے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف فیشن ٹکنا لوجی (این آئی ایف ٹی) سے فیشن ڈیزائننگ کی پڑھائی کی ہے، لیکن فیشن ڈیزائننگ کرتے کرتے اداکارہ نے بالی ووڈ کی راہ پکڑ لی
آپ کو بتادیں کہ نیہا شرما کروک، کیا سپر کول ہیں ہم، ینگستان، یملا پگلا دیوانہ، تم بن 2‘ مبارکاں اور تانہا جی جیسی فلموں میں نظر آچکی ہیں۔